Monday, 9 May 2016

اولیاءکے مستند وظائف و عملیات

اولیاءکے مستند وظائف و عملیات
دشمن بال بیکا نہ کر سکیں گے
سلطان المشا ئخ حضرت نظام الدین اولیا ء رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا، کہ حضرت حسن بصری رحمتہ اللہ علیہ نے سورئہ مزمل کی تفسیر میں لکھا ہے کہ، جو شخص اس سور ت کا ورد رکھتا ہو، اسے لا کھ دشمن، حاسد، جا دو گر، ظالم اور بد خوا ہ تکلیف پہنچانا چاہیں اس کا بال بیکا نہیں کر سکتے۔ سب مغلو ب ہو جائیں گے۔
قید سے نجا ت
حضرت خوا جہ محبو ب الہٰی قد سرہ، فرماتے ہیں، کہ شیخ سلیمان سمر قندی رحمتہ اللہ علیہ بہت بڑے بزرگ تھے، آپ کو حاکم وقت نے قید کر دیا، اور سر سے پا ﺅں تک آہنی زنجیرو ں میں جکڑ دیا۔ آپ فرماتے ہیں، مجھے سورئہ مزمل یاد آئی، فوراً پڑھنی شروع کی، ابھی ختم بھی نہ کر پا یا تھا کہ تمام ہتھکڑیا ں، بیڑیا ں اور طوق ٹوٹ کر گر پڑے۔ جو رنج و بلا دور نہ ہو تا ہو اگر کوئی شخص کسی ایسے رنج و بلا میں گر فتا ر ہو، جو کسی طر ح دور نہ ہو تا ہو، تو جمعہ کے روز عصر کی نما ز سے لے کر مغر ب تک کوئی کام نہ کرے۔ فقط ان تین اسما ءکو پڑھتا رہے: ﴾ یَااَللّٰہُ، یَا رَحمٰن، یَا رَحِیمُ ﴿ ضرور بالضرور اس رنج و بلا سے نجا ت پائے گا۔
سورئہ یسیٰن کی خاصیت
امام ناصری رحمتہ اللہ علیہ ( مفسر قرآن ) ایک دفعہ بیما رہو گئے۔ سکتہ ہو گیا۔ متعلقین میت سمجھ کر دفن کر آئے۔ جب رات ہو ئی۔ ہوش آیا ،تو اپنے آپ کو قبر میں دیکھ کر بہت گھبرائے۔ اسی اضطراب کی حالت میں انہیں یا د آیا کہ جو شخص اضطراب کی حالت میں 40 مر تبہ سورئہ یسیٰن پڑھتا ہے، اللہ تعالیٰ اس کو پریشانی سے نجا ت عطا فرما تا ہے۔ چنانچہ انہوں نے سورئہ یسیٰن پڑھنی شروع کی۔ جب پانچ مر تبہ پڑھ چکے، تو قبر کی کشا دگی کے آثار ظاہر ہوئے۔ ایک کفن چور نے کفن کی طمع سے قبر کھودنی شروع کی۔ امام مو صوف کو معلوم ہو گیا، کہ یہ حرکت کفن چور کی ہے۔ سورئہ یسیٰن آہستہ پڑھنے لگے۔ چالیسویں مرتبہ سورئہ یسیٰن پڑھ کر قبر سے باہر نکل آئے۔ کفن چور ما رے ہیبت کے وہیں مر گیا۔ امام مو صوف نے اسی واقعہ کے بعد تفسیر لکھنی شروع کی تھی۔ زندگی خو شی سے گزر ے گی فرمایا کہ میں نے ایک رات شیخ الاسلام فرید الدین قدس العزیز کو خوا ب میں دیکھا آپ رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا کہ تم ہر روز 9 بار یہ دعا پڑھا کر و۔ ﴾ لَا اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہُ وَحدَہ‘ لَا شَرِیکَ لَہ‘ لَہُ المُلکُ وَلَہُ الحَمدُ وَھُوَ عَلٰی کُلِّ شَئی قَدِ یر﴿ خوا ب سے بیدار ہو تے ہی میں نے اس دعا ء کو اپناورد بنا لیا۔ میں دل میں خیا ل کیا کہ حضرت کے اس فرمان میں ضرور کوئی نہ کوئی را زہو گا۔ بعد ازا ں مشائخ کی کتا بوں میں لکھا دیکھا، کہ جو شخص یہ دعا روزانہ 100 مر تبہ پڑھے گا۔ اس کی زندگی خو شی سے گزرے گی۔ بغیر اسباب بھی خوش رہے گا۔
حکیم عبد العزیز قادری
حسنین علی
0300-4645536
0321-4935055

کالے جادو سے نجات کیلئے مجرب عمل

کالے جادو سے نجات کیلئے مجرب عمل،،

،میرے بہن اور بھائیوں جس کسی پر بھی کسی خبیث انسان نے کالا جادو یا سفلی جادو کیا ہو یہ عمل کریں،
(1)یہ عمل بعد از مغرب کم از کم سات یا گیارہ دن کیا جائے۔
(1)الٰہی جو کچھ کسی نے ہم پر کر رکھا ہے وہ باہر گلی میں گر جائے یہ کہہ کر سورة کوثر گیارہ بار پڑھیں۔
(2)الٰہی جو کچھ باہر گلی میں گرا ہے وہ جل جائے یہ کہہ کر سورة فلق گیارہ بار پڑھیں۔
(3)الٰہی جو کچھ باہر گر کر جلا ہے اس کی راکھ کسی دریا میں چلی جائے یہ کہہ کر سورة الناس گیارہ بار پڑھیں۔
،میرے بھائیوں
(نماز پنجگانہ کی پابندی شرط اول ہے)
(جتنے دن یہ عمل کیا جائے اتنے ہی دن عمل نمبر 2 پڑھا جائے)
.2سورة البقرہ کی آیت نمبر 35 قُلنَا یَاآدَمُ اسکُن.... اول و آخر درود شریف تین تین بار صبح و شام پڑھیں۔
حکیم عبد العزیز قادری
حسنین علی
0300-4645536
0321-4935055

،،،، حصول روزگار کے لئے مجرب عمل،

،،،، حصول روزگار کے لئے مجرب عمل،،،،

,میرے بھائیوں اور بہنوں ذات واحد کے سوا سارے سہارے کمزور ہیں میرے مدنی بھائیوں اور بہنوں جب ہم اس کو اپنا مالک ،اپنا خالق،اپنا کار ساز مانتے ہیں تو ہم کیوں دوسروں کا سہارا لیں
،میرے بھائیوں اور بہنوں فانی چیزوں کے سہارے پر بھروسہ رکھنا سراسر غلطی ہے میرے بھائیوں ایسے بے بنیاد چھوڑ دو ،
,میرے بھائیوں جو عمل میں آپ کی خدمت میں پیش کر رہا ہوں وہ میرا 100%مجرب اور آزمودہ ہے آپ بھی سب بہن بھائی اس سے مستفیض ہو اور مجھے بھی اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں مجھ حقیر کو میرے بہت سے بہن بھائی دن رات فون کر کے بتاتے ہیں کہ آپ کے فلاں عمل کی اجازت آپ نے فلاں شاگرد عامل صاحب کو دی ہے تو میرے مدنی بھائیوں میں حقیر پہلے نمبر پر عاملوں کو اجازت نہیں دیتا مجھے پتا ہے کہ وہ لوگ میرے نام کا سہارہ لے کر لوگوں کو لوٹتے ہیں اگر آپ کو اس طرح کا کوئی بندہ نظر آئے تو مجھ حقیر کو ضرور اس کی اطلاع کریں آپ کا احسان ہو گا باقی میرے بہن بھائی 150سے بھی زائد ہیں جو اپنے بہن بھائیوں کی بے لوث مدد فرما رہے ہیں میری دعائیں ان کے ساتھ ہیں اللّہ پاک ان کو اپنے فیوض و برکات سے نوازے انشاء اللہ چند دن میں حقیر ان کے نام آپ سب بہن بھائیوں کی خدمت میں اور ان کے نمبرز پیش کرو ں گا تاکہ میرے بہن بھائی ان کے نزدیک رہنے والے بھی ان سے مستفیض ہو سکیں ، جن میرے بہن بھائیوں کو نوکری نہیں ملتی یا کاروبار کی وجہ سے پریشان ہیں یارزق میں برکت نہیں ہوتی یا پیسے کی وجہ سے پریشان ہیں وہ اس عمل کو ضرور کریں انشاءاللہ اللّہ پاک ان کو اس عمل کی فیوض و برکات سے ضرور نوازے گا ،،
،عمل یہ ھے
،نماز عشاء کے بعد منہ مغرب کی طرف کریں اور دو زانو ہو کراور آگے ایک ہزار کا نوٹ رکھ کراس پر نظر جمائیں اور یکسوئی کے ساتھ اول و آخر گیارہ بار درود شریف اور اسم اعظم ،،، یاعزیز ،،،، کو بارہ سو دفعہ پڑھیں اور بعد میں اس نوٹ پر دم کر کے اس کو اپنے پاس رکھیں اکیس دن اس عمل کو کریں انشاءاللہ پھر آپ دیکھیں گے گہ الله پاک کے اسم الہی میں کتنی طاقت اور فیوض و برکات ہوتی ہیں

اے میرے مولائے کریم،،
مجھے توفیق بخش کہ میں ایمانداری سے اپنے تجربات خلق خدا کی خدمت کے لئے من وعن پیش کر سکوں،
حکیم عبد العزیز قادری
حسنین علی
0300-4645536
0321-4935055

Saturday, 7 May 2016

جابر و ظالم حکمران کے سامنے جانے کا عمل

جابر و ظالم حکمران کے سامنے جانے کا عمل

میرے بھائیوں
اگر کسی جابر و ظالم حاکم کے سامنے جانا ہو یا کسی انتہائی غصے والے شخص سے بات کرنی ہو یا کام پیش آجائے تو با وضو یہ آیت مع بسم اللہ شریف ایک مرتبہ پڑھ کر سیدھے ہاتھ کی چھنگلی (سب سے چھوٹی انگلی) پر پھونک مار کر انگلی موڑ کر بند کر لو۔ دوبارہ یہ آیت مع بسم اللہ شریف ایک مرتبہ پڑھ کر اس کے برابر والی انگلی بند کرلو۔ اسی طرح سے برابر پڑھتے پڑھتے مٹھی بند کر لو ۔ یہ مٹھی بند ہی رہے جب حاکم یا ظالم شخص کے سامنے جائے تو یہ مٹھی کھول کر اسی ہاتھ سے اسے سلام کرے۔ انشاءاللہ تعالیٰ وہ شخص انتہائی نرم اور موم ہو جائے گا اور جو اس کے اختیار میں ہو گا وہ کام کر دے گا، انکار نہیں کرے گا مٹھی بند کرنے کے بعد راستے میں نہ کھولو۔ اگر دوسری جگہ یا غیر کے سامنے کھل گئی تو عمل جاتا رہے گا۔مٹھی اس شخص کے سامنے کھولو جس کے مطیع کرنے کیلئے یہ عمل کیا گیا ہے۔ یہ عمل وقتی ہے جب تک اس حاکم کے پاس رہے گا وہ نرم رہے گا لیکن اس کے کمرے سے نکل کر دوبارہ اس کے کمرے میں جائے گا تو اثر نہ ہوگا۔دوبارہ پڑھ کر مٹھی بند کرنی ہو گی۔ وہ آیت معہ بسم اللہ شریف یہ ہے۔
بِسمِ اللّٰہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِیمِ oفَسَیَکفِیکَھُمُ اللّٰہُ وَھُوَ السَّمِیعُ العَلِیمُo(البقرہ:137)
حکیم عبد العزیز قادری
حسنین علی
0300-4645536
0321-4935055

ہر سال حج یا عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کے لئیے خاص عمل

ہر سال حج یا عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کے لئیے خاص عمل....
طواف وداع کے بعد میزاب رحمت کے نیچے دو رکعت صلوٰۃ الحاجتہ پڑھ کر سامنے کعبہ کی دیوار پر انگلی سے یہ آیت لکھیں (ان الزی فرض علیک القرآن لرادک الی معاد) اس کے بعد دعا کریں کہ حق تعالیٰ ہر سال حاضری اور حج و عمرہ کی سعادت نصیب فرمائے. اس کے بعد گھر پہنچ کر صلوٰۃ الحاجت دو رکعت پڑھیں. اس کے بعد سورت یاسین کی تلاوت کریں.اور ہر مبین پر سات بار سورت فاتحہ پڑھیں. سورت پوری ہونے پر اللہ تعالیٰ سے دعا کریں. کہ ہر سال حج وعمرہ کی سعادت عطاء کریں.انشاءاللہ ہر سال حاضری نصیب ہو گی. جو حضرات اس عمل کو کریں وہ مجھ بدنصیب الحقیر کو بھی اس دعا میں شامل فرمائیں
حکیم عبد العزیز قادری
حسنین علی
0300-4645536
0321-4935055

(غضب کا عمل تسخیر برائے ہر خاص و عام

(غضب کا عمل تسخیر برائے ہر خاص و عام)
,
اس عمل کی بدولت وہ تمام افراد جن کا تعلق عوام سے ہے جیسے اطباء ، ڈاکٹرز۔ وکلاء حضرات،بیرسٹران ، دوکاندارحضرات، عاملین و منجمین ، پراپرٹی کا کام کرنے والے ، وغیرہ
شرطیہ کامیابی حاصل کر سکتے ہیں ۔
اگر آپ ڈاکٹر ہیں تو آپ کے پاس مریضوں کا ہجوم اکٹھا ہونا شروع ہوجائے گا اور معقول آمدنی کا ذریعہ بنے گا ، اسی طرح عاملین و منجمین حضرات کے پاس دور درا زسے لوگ آنا شروع ہوجائیں گے۔ مطلب یہ ہے کہ اس عمل سے ایک نا معلوم کشش کے سبب سامنے والا کھینچا چلا آتا ہے جو ہر قسم کے کاروباری افراد کے لئے منافع کا باعث ثابت ہوتا ہے ۔
اگر آپ شوقیہ بھی اس عمل کو پڑھنا شروع کر دیں تو ایک ہجوم آپ کے گھر پر احباب کا لگا رہے گا عمل ہٰذا بآجازت حاصل ہوا تھا لہٰذا آپ تمام قارئین کو خلوص دل سے عمل کی اجازت دی جاتی ہے اور جو شرائط بیان کی جاتی ہیں ان کے مطابق عمل پیرا ہوں زیادہ سے زیادہ آپ کو اس عمل کو انجام دینے میں ۵ منٹ کا وقت درکار ہوگا اور فائدہ اس قدر حاصل ہوگا کہ آپ کے سوچ و گمان سے بالا تر ہوگا۔
ترکیب عمل
اگر آپ حافظ قرآن ہیں تو بہت بہتر ۔ ورنہ اول سورہ رحمن زبانی خوب اچھی طرح یاد کرلیں۔روزانہ جب طلوع آفتاب ہو اس کے پانچ منٹ بعد (طلوع آفتاب کا وقت مقامی اخبار سے دیکھیں)سورج کے سامنے منہ کر کے سورہ رحمن کی تلاوت کرنا شروع کر دیں جب فبای الاء ربکما تکذبان پر پہنچیں تو داہنے ہاتھ کی انگشت شہادت والی انگلی سے سورج کی جانب کردیں اسی طرح ہر مرتبہ جب فبای الاء ربکما تکذبان پر پہنچیں تو انگلی سے سورج کی جانب اشارہ کر دیا کریں۔
زیادہ سے زیادہ پانچ منٹ کا وقت درکار ہوگا اس عمل کی تلاوت کے لئے ۔ ایک ہفتہ کے بعد تسخیر خلق کے اثرات ظاہر ہونا شروع ہوجائیں گے لیکن یاد رکھیں اب تک صرف زکات ادا ہوئی ہے آپ اس پر اکتفا نہ کریں بلکہ عمل کو جاری رکھیں اور مزید چالیس یوم تک اسی طرح پڑھتے رہیں بڑی آسانی سے بعد نماز فجر اس عمل کو انجام دیا جا سکتا ہے ۔
ایک چلہ (چالیس یوم) میں عام مخلوق کی آمد شروع ہوجاتی ہے ۔ دوسرا چلہ کریں گے تو خاص خاص لوگوں کی تسخیر شروع ہوگی ۔ تیسرے چلے میں رئیسوں ، جاگیرداروں اور عہدیداران کی تسخیر اور چوتھے چلے کے بعد رات دن مخلوق کا ہجوم لگا رہتا ہے ۔
یہ تمام افراد آپ کی کہی ہوئی بات کو رد نہیں کریں گے بلکہ تعمیل بجالانے میں خوشی محسوس کریں گے اگر آپ کی دوکان ہے تو لوگ خود بخود آپ کی دوکان پر کھینچ کر آئیں گے
خیال رہے کہ عمل ایسے ایام میں کیا جائے کہ مطلع ابر آلود نہ رہتا ہولہٰذا بہتر ہے کہ گرمی کا موسم اس عمل کو کرنے کے لئے انتخاب کیا جائے شرطیہ کامیابی حاصل کر سکتے ہیں ۔اگر آپ ڈاکٹر ہیں تو آپ کے پاس مریضوں کا ہجوم اکٹھا ہونا شروع ہوجائے گا اور معقول آمدنی کا ذریعہ بنے گا ، اسی طرح عاملین و منجمین حضرات کے پاس دور درا زسے لوگ آنا شروع ہوجائیں گے۔ مطلب یہ ہے کہ اس عمل سے ایک نا معلوم کشش کے سبب سامنے والا کھینچا چلا آتا ہے جو ہر قسم کے کاروباری افراد کے لئے منافع کا باعث ثابت ہوتا ہے ۔اگر آپ شوقیہ بھی اس عمل کو پڑھنا شروع کر دیں تو ایک ہجوم آپ کے گھر پر احباب کا لگا رہے گا عمل ہٰذا بآجازت حاصل ہوا تھا لہٰذا آپ تمام قارئین کو خلوص دل سے عمل کی اجازت دی جاتی ہے اور جو شرائط بیان کی جاتی ہیں ان کے مطابق عمل پیرا ہوں زیادہ سے زیادہ آپ کو اس عمل کو انجام دینے میں ۵ منٹ کا وقت درکار ہوگا اور فائدہ اس قدر حاصل ہوگا کہ آپ کے سوچ و گمان سے بالا تر ہوگا۔ترکیب عملاگر آپ حافظ قرآن ہیں تو بہت بہتر ۔ ورنہ اول سورہ رحمن زبانی خوب اچھی طرح یاد کرلیں۔روزانہ جب طلوع آفتاب ہو اس کے پانچ منٹ بعد (طلوع آفتاب کا وقت مقامی اخبار سے دیکھیں)سورج کے سامنے منہ کر کے سورہ رحمن کی تلاوت کرنا شروع کر دیں جب فبای الاء ربکما تکذبان پر پہنچیں تو داہنے ہاتھ کی انگشت شہادت والی انگلی سے سورج کی جانب کردیں اسی طرح ہر مرتبہ جب فبای الاء ربکما تکذبان پر پہنچیں تو انگلی سے سورج کی جانب اشارہ کر دیا کریں۔زیادہ سے زیادہ پانچ منٹ کا وقت درکار ہوگا اس عمل کی تلاوت کے لئے ۔ ایک ہفتہ کے بعد تسخیر خلق کے اثرات ظاہر ہونا شروع ہوجائیں گے لیکن یاد رکھیں اب تک صرف زکات ادا ہوئی ہے آپ اس پر اکتفا نہ کریں بلکہ عمل کو جاری رکھیں اور مزید چالیس یوم تک اسی طرح پڑھتے رہیں بڑی آسانی سے بعد نماز فجر اس عمل کو انجام دیا جا سکتا ہے ۔ایک چلہ (چالیس یوم) میں عام مخلوق کی آمد شروع ہوجاتی ہے ۔ دوسرا چلہ کریں گے تو خاص خاص لوگوں کی تسخیر شروع ہوگی ۔ تیسرے چلے میں رئیسوں ، جاگیرداروں اور عہدیداران کی تسخیر اور چوتھے چلے کے بعد رات دن مخلوق کا ہجوم لگا رہتا ہے ۔یہ تمام افراد آپ کی کہی ہوئی بات کو رد نہیں کریں گے بلکہ تعمیل بجالانے میں خوشی محسوس کریں گے اگر آپ کی دوکان ہے تو لوگ خود بخود آپ کی دوکان پر کھینچ کر آئیں گےخیال رہے کہ عمل ایسے ایام میں کیا جائے کہ مطلع ابر آلود نہ رہتا ہولہٰذا بہتر ہے کہ گرمی کا موسم اس عمل کو کرنے کے لئے انتخاب کیا جائے
حکیم عبد العزیز قادری
حسنین علی
0300-4645536
0321-4935055


(اگر کوئی ناجائز تنگ کرے

(اگر کوئی ناجائز تنگ کرے )

اگر کوئی جان بوجھ کر آپ کو تنگ کررہا ہو تو ہر نماز کے بعد دعائے انس رضی اللہ تعالیٰ عنہٗ درمیان میں اس بندے کا نام لے کر اور عشاء کی نماز کے بعد اَللّٰھُمَّ اِنَّا نَجْعَلُکَ فِیْ نُحُوْرِھِمْ وَنَعُوْذُبِکَ مِنْ شُرُوْرِ ھِمْ 101مرتبہ پڑھنی ہے اور ہاتھ کا مکا لہرانا ہے اور سورۂ قریش چالیس مرتبہ صبح کی نماز کے بعد اور دعائے انس رضی اللہ تعالیٰ عنہٗ سات مرتبہ ہرنماز کے بعد پڑھنی ہے۔ اس سے آپ کو ناجائز تنگ کرنے والا باز آجائے گا۔ آپس میں پھوٹ پڑجائے گی لیکن اگر عمل ناجائز کیا تو خود کو سخت نقصان ہوگا۔
🍃اے میرے مولائے کریم،،
مجھے توفیق بخش کہ میں ایمانداری سے اپنے تجربات خلق خدا کی خدمت کے لئے من وعن پیش کر سکوں،
حکیم عبد العزیز قادری
حسنین علی
0300-4645536
0321-4935055

برائے سحر

برائے سحر
میرے بھائی اور بہنوں یہ عمل سحر کے لئے بہت مجرب ہے،اس سے خود بھی مستفیض ہوں اور بھی بھائیوں کو آگے شیئرکر کے مستفیض فرمائیں ،
ترکیب: جس شخص پر سحر کا اثر ہو اس مریض پر سب سورتیں پرھ کر دم کرے اور پانی پر علیحدہ دوبارہ پڑھ کر دم کرکے مریض کو پلائے۔ انشاء اللہ تعالیٰ صحت یاب ہوگا۔ دم کئے پانی کو ۲۱ گھنٹہ میں ایک ایک گھونٹ استعمال کرا کر ختم کردے
نوٹ:مریض پر پڑھ کر علیحدہ دم کیا جائے گا اور پانی پر دم کرنے کے لئے علیحدہ اتنی ہی تعداد میں پڑھا جائے گا۔
بسم اللہ الرحمن الرحیم ایک بار۔ سورہ فاتحہ (یعنی الحمد شریف) سات بار۔ آیۃ الکرسی، العلی العظیم تک سات بار۔ سورہ قل یا یھا الکفرون سات بار۔ سورہ اخلا ص(یعنی قل ہو اللہ شریف) سات بار۔ سورۃ قل اعوذ برب الفلق سات بار۔ سورہ قل اعوذ برب الناس سات بار اس عمل کو سی طرح سات روز تک مسلسل کیا جائے۔ انشاء اللہ تعالیٰ صحت کا مل ہو جائے گی۔
میرے مدنی بھائیوں
خلق کی خدمت میں خدا ملتا ہے، اور جو مخلوق کی خدمت کرے اس سےاللہ راضی ہوتا ہے
حکیم عبد العزیز قادری
حسنین علی
0300-4645536
0321-4935055

عمل ہمزاد سورۂ رحمٰن مجرب المجرب

عمل ہمزاد سورۂ رحمٰن مجرب المجرب

یہ عمل میرے بھائیوں میرے ایک دوست سے ملا ہے مجھ حقیر کو کرنے کا موقع نہیں ملا کیونکہ مجھے اس کی ضرورت نہیں کیونکہ مجھے الله پاک کی ذات کے قرب کے علاوہ کسی کی ضرورت نہیں ہے جو بھی میرے بھائی اس کو کرنے کا شوق رکھتے ہوں کر سکتے ہیں ہر چیز تفصیل سے بیان کر دی
طریقہ:
عامل ایک بڑا شیشہ( اندازاً ڈیڑھ یا دوفٹ لمبائی چوڑائی میں ہو)اپنے روبرو رکھے۔آئینہ میں اپنا عکس دیکھتے ہوئے سورۂ رحمن پڑھیں۔ زبانی یاد ہونی چاہئے کیونکہ آپ کی نگاہ آئینہ میں ہو گی۔اور ایک پیالہ پانی کا بھر کر اپنے پاس رکھیں۔ جب سورت پڑھتے ہوئے اس آیت پر پہنچیں تو اس کوایک سوایک مرتبہ پڑہیں۔ اور باقی سورت کو پڑھ کر ختم کر لیں۔اور پانی پر دم کر لیں اور اپنے اوپر چھینٹے ماریں اور بقیہ پانی کو پی لیں یا کسی دیوار پر ڈال دیں۔ زمین پر نہ پھینکیں۔انشاء اللہ اکیس دن میں ہمزاد تابع ہو گا۔چند یوم میں اثرات شروع ہوں گے۔جو آپ کی قابلیت کے حساب سے کم یا زیادہ ہو سکتے ہیں۔ ہمزاد کے عمل میں میرے مدنی بھائیوں قوّت متخیلہ بہت اہم کردار ادا کرتی ہے یعنی آپ کی یکسوئی یا ارتکاز کی طاقت۔ ایک جگہ ذہن کو لگا کر رکھنا اور کوئی اور خیال ذہن میں نہ آئے، یہ جتنی زبردست ہو گی، اتنی ہی جلدی ہمزاد تسخیر ہو گا۔ اس کی مشق بھی کر سکتے ہیں۔ آیت یہ ہے:
یمعشر الجن و الانس ان استطعتم ان تنفذوا من اقطار السموت والارض فانفذوا لا تنفذون الا بسلطن (رحمن:33)
نوٹ: حصار کریں۔ کمرہ تنہا ہو یعنی جتنے دن آپ عمل کریں ،کوئی اور اس میں داخل نہ ہو ورنہ کامیاب نہ ہو گا۔
پرہیز:
گوشت ،انڈہ،مچھلی،لہسن ،پیاز،عمل زوجیت،نشہ آور اشیاء یعنی مین پوڑی، گٹکا… ان سب سے پرہیز کریں۔
شرائط:
روز نہا کر با وضو عمل شروع کریں۔ عمل کے وقت شک کو پیدا نہ ہونے دیں۔ روز ایک ہی وقت اور ایک ہی جگہ عمل کریں۔ عمل سے پہلے اور دورانِ عمل کسی سے ذکر نہ کریں کہ آپ عمل کر رہے ہیں۔ چاہے وہ کتنا ہی قریبی کیوں نہ ہو۔لوگوں سے ملنا اور بات چیت کم کردیں۔ہلکی غذا کھائیں۔ دورانِ عمل اچھی خوشبو لگائیں اور دورانِ عمل چندن اور لوبان کی اگر بتی جلائیں یا ویسے ہی انگیٹھی پر جلائیں۔نماز کی پابندی کریں۔
جو میرے مدنی بھائی سورہ رحمن کو یاد نہیں کر سکتے وہ اپنے نام کے اعداد نکال کر ان ہی اعداد کو ضرب اور اس اوپر والی آیات کو ان اعداد کے مطابق پڑھیں انشاءاللہ مسئلہ حل ہو جائے گا دعا ہے الله پاک کامیابیوں سے ہمکنار فرمائے
حکیم عبد العزیز قادری
حسنین علی
0300-4645536
0321-4935055

،گھر میں عزت قائم رکھنا

،گھر میں عزت قائم رکھنا

اگرکوئی میری بہن سسرال والوں کی نظر سے گر گئی ہو اور وہ چاہتی ہو کہ اس کی عزّت قائم ہو جائے تووہ اس آیت کو 11مرتبہ پڑھ کراپنے اوپر پھونک لے۔ ان شاء اللہ تعالیٰ اسے کامیابی ہو گی۔
فَسُبْحٰنَ الَّذِیْ بِیَدِہٖ مَلَکُوْتُ کُلِّ شَیْءٍ وَّاِلَیْہِ تُرْجَعُوْنَ
﴿سُوْرَةُ يٰسۗ: ۸۳﴾
ترجمہ :’’سو پاک ہے وہ (ذات ) جس کے ہاتھ میں ہر شے کی بادشاہت ہےاور اسی کی طرف تم لوٹ کرجائو گے ‘‘
حکیم عبد العزیز قادری
حسنین علی
0300-4645536
0321-4935055