Monday, 9 May 2016

،،،، حصول روزگار کے لئے مجرب عمل،

،،،، حصول روزگار کے لئے مجرب عمل،،،،

,میرے بھائیوں اور بہنوں ذات واحد کے سوا سارے سہارے کمزور ہیں میرے مدنی بھائیوں اور بہنوں جب ہم اس کو اپنا مالک ،اپنا خالق،اپنا کار ساز مانتے ہیں تو ہم کیوں دوسروں کا سہارا لیں
،میرے بھائیوں اور بہنوں فانی چیزوں کے سہارے پر بھروسہ رکھنا سراسر غلطی ہے میرے بھائیوں ایسے بے بنیاد چھوڑ دو ،
,میرے بھائیوں جو عمل میں آپ کی خدمت میں پیش کر رہا ہوں وہ میرا 100%مجرب اور آزمودہ ہے آپ بھی سب بہن بھائی اس سے مستفیض ہو اور مجھے بھی اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں مجھ حقیر کو میرے بہت سے بہن بھائی دن رات فون کر کے بتاتے ہیں کہ آپ کے فلاں عمل کی اجازت آپ نے فلاں شاگرد عامل صاحب کو دی ہے تو میرے مدنی بھائیوں میں حقیر پہلے نمبر پر عاملوں کو اجازت نہیں دیتا مجھے پتا ہے کہ وہ لوگ میرے نام کا سہارہ لے کر لوگوں کو لوٹتے ہیں اگر آپ کو اس طرح کا کوئی بندہ نظر آئے تو مجھ حقیر کو ضرور اس کی اطلاع کریں آپ کا احسان ہو گا باقی میرے بہن بھائی 150سے بھی زائد ہیں جو اپنے بہن بھائیوں کی بے لوث مدد فرما رہے ہیں میری دعائیں ان کے ساتھ ہیں اللّہ پاک ان کو اپنے فیوض و برکات سے نوازے انشاء اللہ چند دن میں حقیر ان کے نام آپ سب بہن بھائیوں کی خدمت میں اور ان کے نمبرز پیش کرو ں گا تاکہ میرے بہن بھائی ان کے نزدیک رہنے والے بھی ان سے مستفیض ہو سکیں ، جن میرے بہن بھائیوں کو نوکری نہیں ملتی یا کاروبار کی وجہ سے پریشان ہیں یارزق میں برکت نہیں ہوتی یا پیسے کی وجہ سے پریشان ہیں وہ اس عمل کو ضرور کریں انشاءاللہ اللّہ پاک ان کو اس عمل کی فیوض و برکات سے ضرور نوازے گا ،،
،عمل یہ ھے
،نماز عشاء کے بعد منہ مغرب کی طرف کریں اور دو زانو ہو کراور آگے ایک ہزار کا نوٹ رکھ کراس پر نظر جمائیں اور یکسوئی کے ساتھ اول و آخر گیارہ بار درود شریف اور اسم اعظم ،،، یاعزیز ،،،، کو بارہ سو دفعہ پڑھیں اور بعد میں اس نوٹ پر دم کر کے اس کو اپنے پاس رکھیں اکیس دن اس عمل کو کریں انشاءاللہ پھر آپ دیکھیں گے گہ الله پاک کے اسم الہی میں کتنی طاقت اور فیوض و برکات ہوتی ہیں

اے میرے مولائے کریم،،
مجھے توفیق بخش کہ میں ایمانداری سے اپنے تجربات خلق خدا کی خدمت کے لئے من وعن پیش کر سکوں،
حکیم عبد العزیز قادری
حسنین علی
0300-4645536
0321-4935055

No comments:

Post a Comment