Monday, 9 May 2016

کالے جادو سے نجات کیلئے مجرب عمل

کالے جادو سے نجات کیلئے مجرب عمل،،

،میرے بہن اور بھائیوں جس کسی پر بھی کسی خبیث انسان نے کالا جادو یا سفلی جادو کیا ہو یہ عمل کریں،
(1)یہ عمل بعد از مغرب کم از کم سات یا گیارہ دن کیا جائے۔
(1)الٰہی جو کچھ کسی نے ہم پر کر رکھا ہے وہ باہر گلی میں گر جائے یہ کہہ کر سورة کوثر گیارہ بار پڑھیں۔
(2)الٰہی جو کچھ باہر گلی میں گرا ہے وہ جل جائے یہ کہہ کر سورة فلق گیارہ بار پڑھیں۔
(3)الٰہی جو کچھ باہر گر کر جلا ہے اس کی راکھ کسی دریا میں چلی جائے یہ کہہ کر سورة الناس گیارہ بار پڑھیں۔
،میرے بھائیوں
(نماز پنجگانہ کی پابندی شرط اول ہے)
(جتنے دن یہ عمل کیا جائے اتنے ہی دن عمل نمبر 2 پڑھا جائے)
.2سورة البقرہ کی آیت نمبر 35 قُلنَا یَاآدَمُ اسکُن.... اول و آخر درود شریف تین تین بار صبح و شام پڑھیں۔
حکیم عبد العزیز قادری
حسنین علی
0300-4645536
0321-4935055

No comments:

Post a Comment