ہر سال حج یا عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کے لئیے خاص عمل....
طواف
وداع کے بعد میزاب رحمت کے نیچے دو رکعت صلوٰۃ الحاجتہ پڑھ کر سامنے کعبہ
کی دیوار پر انگلی سے یہ آیت لکھیں (ان الزی فرض علیک القرآن لرادک الی
معاد) اس کے بعد دعا کریں کہ حق تعالیٰ ہر سال حاضری اور حج و عمرہ کی
سعادت نصیب فرمائے. اس کے بعد گھر پہنچ کر صلوٰۃ الحاجت دو رکعت پڑھیں. اس
کے بعد سورت یاسین کی تلاوت کریں.اور ہر مبین پر سات بار سورت فاتحہ پڑھیں.
سورت پوری ہونے پر اللہ تعالیٰ سے دعا کریں. کہ ہر سال حج وعمرہ کی سعادت
عطاء کریں.انشاءاللہ ہر سال حاضری نصیب ہو گی. جو حضرات اس عمل کو کریں وہ
مجھ بدنصیب الحقیر کو بھی اس دعا میں شامل فرمائیں
حکیم عبد العزیز قادری
حسنین علی
0300-4645536
0321-4935055
حسنین علی
0300-4645536
0321-4935055
No comments:
Post a Comment