Saturday, 7 May 2016

برائے سحر

برائے سحر
میرے بھائی اور بہنوں یہ عمل سحر کے لئے بہت مجرب ہے،اس سے خود بھی مستفیض ہوں اور بھی بھائیوں کو آگے شیئرکر کے مستفیض فرمائیں ،
ترکیب: جس شخص پر سحر کا اثر ہو اس مریض پر سب سورتیں پرھ کر دم کرے اور پانی پر علیحدہ دوبارہ پڑھ کر دم کرکے مریض کو پلائے۔ انشاء اللہ تعالیٰ صحت یاب ہوگا۔ دم کئے پانی کو ۲۱ گھنٹہ میں ایک ایک گھونٹ استعمال کرا کر ختم کردے
نوٹ:مریض پر پڑھ کر علیحدہ دم کیا جائے گا اور پانی پر دم کرنے کے لئے علیحدہ اتنی ہی تعداد میں پڑھا جائے گا۔
بسم اللہ الرحمن الرحیم ایک بار۔ سورہ فاتحہ (یعنی الحمد شریف) سات بار۔ آیۃ الکرسی، العلی العظیم تک سات بار۔ سورہ قل یا یھا الکفرون سات بار۔ سورہ اخلا ص(یعنی قل ہو اللہ شریف) سات بار۔ سورۃ قل اعوذ برب الفلق سات بار۔ سورہ قل اعوذ برب الناس سات بار اس عمل کو سی طرح سات روز تک مسلسل کیا جائے۔ انشاء اللہ تعالیٰ صحت کا مل ہو جائے گی۔
میرے مدنی بھائیوں
خلق کی خدمت میں خدا ملتا ہے، اور جو مخلوق کی خدمت کرے اس سےاللہ راضی ہوتا ہے
حکیم عبد العزیز قادری
حسنین علی
0300-4645536
0321-4935055

No comments:

Post a Comment