Friday, 6 May 2016

مطلوب کے دل میں محبت پیدا کرنا

مطلوب کے دل میں محبت پیدا کرنا
،احقیر کا مجرب اور آزمودہ عمل ہے
وَ مِنَ النَّاسِ مَنْ یَّتَّخِذُ مِنْ دُوْنِ اللہِ اَنْدَادًا یُّحِبُّوْنَہُمْ کَحُبِّ اللہِ۝۰ۭ وَالَّذِیْنَ اٰمَنُوْٓا اَشَدُّ حُبًّا لِّلہِ۝۰ۭ وَلَوْ یَرَى الَّذِیْنَ ظَلَمُوْٓا اِذْ یَرَوْنَ الْعَذَابَ۝۰ۙ اَنَّ الْقُوَّۃَ لِلہِ جَمِیْعًا۝۰ۙ وَّاَنَّ اللہَ شَدِیْدُ الْعَذَابِ۝۱۶۵ (البقرۃ: ۱۶۵)
اس کو با طہارت کاملہ حضور قلب کے ساتھ گیارہ یا اکیس بار پڑھ کر شیرینی پر دم کیا جائے، پھر مطلوب کو اکیس یوم تک بلا ناغہ کھلایا جائے۔ یہ عمل ہر اس فرد کے لئے کیا جا سکتا ہے، جو ناراض ہو یا جس کے دل میں محبت پیدا کرنی ہو، بشرطیکہ شرعی اجازت ہو۔ جیسے شوہر، ساس، نند، اولاد وغیرہ۔
حکیم عبد العزیز قادری
حسنین علی
0300-4645536
0321-4935055

No comments:

Post a Comment