Friday, 6 May 2016

بدمزاج شوہر یا بیوی کے دل میں محبت پیدا ہو

بدمزاج شوہر یا بیوی کے دل میں محبت پیدا ہو
میرے مدنی بہن اور بھائی اس عمل سے مستفیض ہوں، جن کے شوہر محبت نہیں کرتے یا جن کی بیوی بدمزاج میرے بھائی اور بہنوں انشاءاللہ دائمی محبت پیدا ہو جائے گی ،
،عمل یہ ہے ،
شروع ماہ میں ہفتہ کا دن گزار کے رات کو تھوڑی چینی لے۔ صبح کو (یعنی اتوار کو) جب نیند سے بیدار ہو تو نمازِ فجر پڑھنے کے بعد ذیل کی آیت (313) بار پڑھ کر شیرینی پر دم کرے، اول و آخر درود ابراہیمی ۱۱۔۱۱ بار پڑھے اور بد مزاج بیوی یا شوہر کو کھلا دے۔ اللہ تعالیٰ اس کے سخت دل میں محبت پیدا کر دے گا۔وظیفہ یہ ہے:
سُبْحٰنَ الَّذِیْ سَخَّــرَ لَنَا ھٰذَا وَمَا کُنَّا لَہٗ مُقْرِنِیْنَ
﴿سُوْرَةُ الزُّخْرُفِ: ۱۳ ﴾ 
حکیم عبد العزیز قادری
حسنین علی
0300-4645536
0321-4935055

No comments:

Post a Comment