اجنبیوں کو دوست بنانے کے لئے
اگر
کسی جگہ کوئی شخص تنہا رہ گیا ہو اور وہا ں کوئی شخص اس کا حمایتی اور طر ف
دار ، جانب دار نہ ہو ، ایک سو اکیس مر تبہ اس آیت کو پڑھے انشاءاللہ
اجنبی لو گ طرف دار اور دوست بن جائیں گے۔ آیت شر یف یہ ہے۔
اِنَّ
اللّٰہَ لَہ‘ مُلکُ السَّّّّمٰوٰ تِ وَالاَرضِ یحیی وَ یمیتُ ط وَمَا
لَکُم مِّن دُونِ اللّٰہِ مِن وَّلِیٍّ وَّلَا نَصِیرٍ 0 ( سورہ توبہ آیت
نمبر 116)
حکیم عبد العزیز قادری
حسنین علی
0300-4645536
0321-4935055
No comments:
Post a Comment