دشمن کی ذلت کے لئے مجرب وظیفہ
میرے بھائیوں میرے جس بھائی بہن کودشمن سے خوف ہو،یا جان کانقصان ہو،،
،میرے مدنی بھائی اور بہن یہ عمل کریں ،
،عمل یہ ہے
یَاْ قَھَّاْرُ یَاْ جَبَّاْرُ(2100)
مرتبہ روزانہ وقت مقرر کر کے دشمن کے تصور کے ساتھ (بغیر درود شریف)۔41دن جاری رکھیں۔ نا جائز کرنے کی صورت میں زبردست نقصان ہو گا۔
اجازت لازمی ہے,
اے میرے مولائے کریم،،
مجھے توفیق بخش کہ میں ایمانداری سے اپنے تجربات خلق خدا کی خدمت کے لئے من وعن پیش کر سکوں،
حکیم عبد العزیز قادری
حسنین علی
0300-4645536
0321-4935055
No comments:
Post a Comment