Saturday, 7 May 2016

،،،برائے دفع وسوسہ کیلئے مجرب عمل

،،،برائے دفع وسوسہ کیلئے مجرب عمل 
،اگر میرے کسی بہن بھائی کے دل میں نہ چاہتے ہوئے بھی برے خیال اور وسوسے آتے ہوں، ان کے لئے حقیر کا بہت مجرب عمل ہے، میرے مدنی بھائی اور بہنیں ان کلمات کو 3بارپڑھ کرہاتھ کی ہتھیلی پر دم کریں پھر اس ہاتھ کو اپنے سر پر پھیرے انشاءاللہ برے خیالات اور وسوسوں سے نجات ہو گی ،،
,,عمل یہ ہے
,,بسم اللّہ الرحمٰن الرحیم ھو الاول والاخروالظاھر والباطن وھو بکل شیء علیم ،،
،کسی قاری یا حافظ سے زیر زبر درست فرما لیں ،،
🍃اے میرے مولائے کریم،،
مجھے توفیق بخش کہ میں ایمانداری سے اپنے تجربات خلق خدا کی خدمت کے لئے من وعن پیش کر سکوں
حکیم عبد العزیز قادری
حسنین علی
0300-4645536
0321-4935055

No comments:

Post a Comment