Friday, 6 May 2016

↩رزق کے لئے مجرب عمل↪

↩رزق کے لئے مجرب عمل↪
نماز جمعہ کے بعد دو رکعت پڑھے اور ہر رکعت میں سورہ اخلاص تین مرتبہ اور یا رحمن ہزار بار،یا رزاق ہزار بار، یا وہاب ہزار بار،اور دوسری رکعت میں فاتحہ کے بعد سورہ اخلاص تین بار اور یا رحیم ہزار بار،اور بعد سلام کے تین سو بار درود شریف پڑھے،
ہر جمعہ کو یہ عمل کر لیا کرے،تو انشاءاللہ خدا تعالی اس کو غیب سے روزی عطاء فرمائے گا،
یہ عمل ان بہن بھائیوں کے لئے ہے ،جن کو رزق کی کمی ہے یا رزق میں برکت نہیں ہوتی،یا کوئی کام نہیں ملتا ،یا دن بدن کاروبار میں نقصان ہو رہا ہے،یا کاروبار میں بندش کا مسلہ ہے ،وہ اس عمل کو کرے انشاءاللہ چار جمعے نہیں گزریں گے اور اس کا مسلہ حل ہو جائے گا،
مجھ حقیر کی طرف سے عام اجازت ہے،
آپ سے التجاء ہے کہ اس کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگ اس عمل سے مستفیض ہوں،
دعا ہے کہ جو بھی یہ عمل کرے الله پاک اس کو کامیاب فرمائے آمین،
حکیم عبد العزیز قادری
حسنین علی
0300-4645536
0321-4935055

No comments:

Post a Comment