عمل خاص المجرب
حضرت سہیل بن سعد رضی اللہ تعالی عنہ فرماتے ہیں کہ ایک شخص نے حضور اکرم صلی الله عليه وسلم سے عرض کیا کہ میں حددرجہ افلاس اور تنگ دستی میں مبتلا ہوں،رزق مجھ پر تنگ ہے،آپ کچھ تعلیم فرمائیں،کہ الله تعالی رزق مجھ پر فراخ کر دے،اور میری مالی حالت درست ہو جائے،
آپ صلی الله عليه وسلم نے فرمایا،کہ جب تم باہر سے گھر میں داخل ہو تو کہو ،السلام و علیکم،،خواہ گھر پر کوئی ہو یا نہ ہو،اس کے بعد کہو،(السلام علیکم یا رسول الله )اس کے بعد سورہ اخلاص(قل ھو اللہ احد)ایک بار پڑھو،
اس عمل سے الله تعالی تمہاری مفلسی دور کر دے گا،
حضرت سہیل فرماتے ہیں،کہ اس شخص نے یہی عمل کیا اور الله تعالی نے اس کو اس قدر غنی کر دیا،کہ وہ اپنے ہمسایوں،عزیزوں،اور دوستوں کو تقسیم کرنے لگا،
ضرورت مند کو چاہیے کہ جب بھی گھر میں داخل ہو اس عمل کو کرے،خواہ دن میں بیس مرتبہ داخل ہو،
قانون قدرت بالکل سیدھے اور سادہ ہوتے ہیں،عاملین جو عمل تعلیم فرماتے ہیں،ان میں سے اکثر پچیدہ ہوتے ہیں،کہ عام آدمی انہیں کر ہی نہیں سکتا، اعداد نکالو،تکسیر کرو،حروف بناو،موکل بناو،نقش بناو،یہ کرو وہ کرو،غرض ہزار قسم کے طریقے ہوتے ہیں،مگر عملیات قدرت میں کوئی پچیدگی نہیں ہوتی،
حضور سرور عالم عامل قدرت تھے،اس لئے حضور پاک صلی عليه وسلم جو عمل تعلیم فرماتے تھے،بالکل سادہ ہوتے تھے،لیکن اس سادگی پر ہماری بے شمار بناوٹیں قربان ہوں،دنیا کے لوگ مشکل پسند ہوتے ہیں،جس عمل میں جس قدر پچیدگیاں اور عجیب و غریب باتیں ہوں گی،اس کو ہر شخص عزت کی نظر سے دیکھتا ہے،
مکر حضور اکرم صلی الله عليه وسلم کے عملیات کا مرتبہ تو ان سے دریافت کریں جو اس راہ کے گدا ہیں،
آپ کی دعاوں کا طالب

حکیم عبد العزیز قادری
حسنین علی
0300-4645536
0321-4935055
حسنین علی
0300-4645536
0321-4935055
No comments:
Post a Comment