مجرب عمل محبت
عملیات حب میں نادر عمل ہے. انشاءاللہ ایک دفعہ
لایعقل انسان کهچ کر آجائیگا اور مطلوب خواہ کتنی ہی قید و بند میں ہو
زنجیریں توڑ کر حاضر ہو گا.
دعوی نہیں مگرترکیب عمل اور اسماء الہی اثرات سے ہرگز خالی نہیں یہ قاعدہ سیف ضارب کا اثر رکهتا ہے. لہٰذا چشم نا اہل سے پوشیدہ رکهنا چاہیے تاکہ فساد زمانہ امن سے رہے. اور نا اہل خواب خرگوش میں مگن رہے میں نے اکثر عاملوں کو دیکھا ہے کہ سودائے خام کو اپنے دماغ میں پختہ کر لیتے ہیں اور عشق عارضی کو وارد کر لیتے ہیں. یا بعض کی نسبت کسی وجہ سے ترک ہو گئی تو وہ بدلہ لینے کے لیے کسی کے ماں باپ کو ذلیل کرنا چاہتے ہیں تو یہ علم کی زبان میں سب نااہل لوگ ہیں کیونکہ وہ جائز اور ناجائز کو شر کی آنکھ ہونے کی وجہ سے نہیں سمجھ سکتے اور علم کی قوت سے خلقت کے امن کو خطرہ میں ڈالتے ہیں عزت دار لوگوں کو بدنام کرنے سے دریغ نہیں کرتے اللہ تعالیٰ ایسے لوگوں کو سمجھ کی توفیق عطاء فرمائے اور بغیر اجازت کے عمل کو ناقص فرمائے آمین. آپ اس عمل سے کسی کو بھی تسخیر کر سکتے ہیں. جن کا کوئی جائز مسلہ ہو اور وہ تیار نہ کر سکیں تو وہ مجھ حقیر سے تیار کروا سکتے ہیں نا جائز کام کے لیے رجوع نہ کریں. کسی افسر کو تسخیر کے لیے. کسی ظالم کو تسخیر کے لیے. رجوع کر سکتے ہیں. کوئی ہدیہ اور پیسے نہیں مجبور اور دکهی بہن بھائیوں کے لئے فی سبیل اللہ ہے اور آپ بهائیوں سے التجاء ہے اس پوسٹ کو پڑھ کر آگے شیئر کر دیں تاکہ آپ کی وجہ سے لوگوں کا بهلا ہو سکے .
عمل.
طالب و مطلوب معہ والدہ کے اعداد اور سورہ توبہ کی آخری آیات لقد جاء کم سے روف الرحیم تک کے اعداد نکال لیں .اب اس عمل کا میزاج دیکهیں کیا بنتا ہے. پھر طالب مطلوب کا ستارہ نکالو پھر ان کے بهی میزاج کو دیکهو کہ آپس میں دوستی ہے کہ دشمنی ہے اگر دشمنی ہو توان کے مخارج اعداد بنا لو.
اب طالب مطلوب معہ والدہ اور آیات کے اعداد نکال کر مربع نقش جو اس عمل کا مزاج تها اس چال سے جو ستارہ نکلا ہے اس ساعت میں نقش پر کریں.اس کے بعد اس کو منڈوا لیں.پهر جمعرات یا اتوار کی رات کو دو رکعت نماز نفل اس نیت سے ادا کریں.
کہ میں دو رکعت نفل پڑهتاہوں میں فلان بن فلاں کےکان آنکھ زبان دل و جان ہفت اندام و سہ صدرگ باندهنے کو اور اپنی جانب مہربان کرنے کو اللہ اکبر اول رکعت میں فاتحہ کے بعد سورہ توبہ کی آخری آیت بیس بار اور سجدے میں بیس بار یہ کہے .گرفتم دل و زبان چشم و گوش وعقل و جان و ہفت اندام فلاں ابن فلاں بدوستی خویش بحق لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ اس طرح دو رکعت ادا کرنی ہیں. جب نیت کریں تونقش کو سجدے کی جگہ رکھ لیا کریں سلام پهیرنے کے بعد درود شریف گیارہ بار اور آنکھیں بند کر کے سو بر مطلوب کا تصور قوی کر کے پڑهیں اس کے بعد درود شریف گیارہ بار پڑھ کر دعا کریں اور نقش کو گلے میں ڈال لیں سات دن کے اندر مسلہ حل ہو جائے گا اگر کوئی کمی رہ گئی ہے تو پھر اگلی جمعرات کو پهر دو رکعت پڑھ لیں اس طرح تین جمعرات کر لیں جب تک یہ نقش آپ کے پاس رہے گا مطلوب ایک ساعت بهی آپ سے ساری زندگی جدا نہ ہو گا. خدا کے لیے کسی کو ناجائز تنگ نہ کرنا.
( بغیر اجازت خالی است)

حکیم عبد العزیز قادری
حسنین علی
0300-4645536
0321-4935055
حسنین علی
0300-4645536
0321-4935055
No comments:
Post a Comment