دل نورانی کرنے کا عمل
میرے بھائیوں اور بہنوں
جو شخص را ت کو سونے سے پہلے بستر پر آنے کے بعددل پر دا یاں ہاتھ رکھ کر گیا رہ مرتبہ
’’یا بَاعِثُ یَا نُوْرُ‘‘
اول
وآخر تین مرتبہ درود پڑھ لے تو اس کو دل کی دنیا کی عجیب وغریب برکا ت
حاصل ہوں گی اور یہ پانچ برکا ت خصو صی طور پر حاصل ہوں گی :
۱۔ اسکے دل کو اللہ پا ک نورانی کردیں گے ۔
۲۔ اللہ پا ک ایسے شخص کو مرتے وقت کلمہ نصیب کریں گے۔
۳۔ ایسے شخص کو اللہ پاک کی طرف سے کشف کی اعلٰی ترین کیفیات دی جائیں گی ۔
۴۔ ایسے شخص کو اللہ کی طرف سے اعمال کی لذّت اور اعمال کی نہایت ہی کیفیا ت نصیب ہوںگی۔
۵۔ اس عمل کو کرنے والے کے دل کو اللہ پا ک موت نہیں دیتے یعنی اسکا دل ذکر قلبی اور وقوف قلبی کا مصدا ق بن جاتاہے۔
اے میرے مولائے کریم،،
مجھے توفیق بخش کہ میں ایمانداری سے اپنے تجربات خلق خدا کی خدمت کے لئے من وعن پیش کر سکوں،
حکیم عبد العزیز قادری
حسنین علی
0300-4645536
0321-4935055
No comments:
Post a Comment