کاروبار کی بندش کو کھولنے کا مجرب ،
میرے
بھائی اور بہنوں اگر میرے کسی بھائی کی دوکان ، دفتر یا کاروبار بستہ
کردیا گیا ہو یا کسی وجہ سے کاروبار نہ چلتا ہو، لاکھ کوشش اور محنت سے بھی
کاروبار میں ترقی نہیں ہوتی تومیرے بھائیوں ذیل کے عمل کو استعمال میں
لائیں ۔ خداوند تعالیٰ کے حکم سے غیبی اسباب پیدا ہوں گے اور کاروبار میں
خوب ترقی ہوگی ۔ پھر لطف کی بات یہ ہے کہ جب تک نقش دوکان یا دفتر میں
آویزاں رہیں گے ،کسی کے سحر جادو اور نظر بد کا اثر نہیں ہوگا۔میرے
بھائیوں حقیر کا مجرب اور آزمودہ ہے۔
ترکیب
عمل کچھ اس طرح ہے کہ سفید کاغذ کے چو بیس الگ الگ ٹکڑوں پر ذیل کا نقش
تحریر کریں ۔ نقش لکھنے کا کوئی مخصوص وقت نہیں۔ عروج ماہ میں کسی بھی
مبارک دن کی سعد ساعت میں تحریر کریں ۔ اب سوا کلو گندم کا آٹا گوندھ کر
اس کے اکیس برابر وزن کے پیڑے بنائیں ۔ اور ہر پیڑے میں ایک ایک نقش بند کر
کے کسی نہر یا دریا میں ڈال دیں ۔ اور واپس اپنی دوکان ، دفتر ، کاروبار ،
جگہ پر آکر وہاں لوبان کا بخور روشن کریں ۔ باقی جو تین نقش ہیں۔ ان میں
سے ایک کو دوکان ، دفتر کے اندر بالکل سامنے اونچی جگہ پر جہاں آنے والے
کی نظرپڑے، آویزاں کریں ۔باقی دو کو دائیں اور بائیں طرف کی دیواروں پر
بلند جگہ آویزاں کریں۔ اب کچھ دیر بیٹھ کر وہی،،یارزاق،یاباسط,یا
مستطیع،یا فتاح،یاذوالجلال والاکرام مجھے مشکل تجھے آسان ،،پڑھیں عمل مکمل
ہوا۔ اس عمل کو بلا تعداد چلتے پھرتے اور کاروبار ی جگہ پر بیٹھے پڑھا کریں
۔ اس عمل سے وہ تمام لوگ جن کاواسطہ اکثر عوام الناس سے رہتا ہے۔
مثلاًڈاکٹرز ، حکما ر ، وکلا تاجران اور دوکاندار حضرات یکساں فائدہ حاصل
کر سکتے ہیں ۔
اورنقش یہ ہے
بسم اللہ الرحمن الرحیم
لا الہ الا انت سبحنک انی
کنت من الظالمین
اا ک اا۱ ۰۰۰ ۹ ط ء ل ۹ و
،یارزاق،یاباسط،یامستطیع،یاذوالجلال والاکرام،
،عوام الناس کی آمد و برکت شد کاروبار،
,مجھے مشکل تجھے آسان اغثنی یا رحمن،
اے میرے مولائے کریم،،
مجھے توفیق بخش کہ میں ایمانداری سے اپنے تجربات خلق خدا کی خدمت کے لئے من وعن پیش کر سکوں،
حکیم عبد العزیز قادری
حسنین علی
0300-4645536
0321-4935055
No comments:
Post a Comment