Saturday, 7 May 2016

آللہ کے نام سے ذہنی سکون

آللہ کے نام سے ذہنی سکون

میرے بھائی اور بہنوں اللہ کے نام سے ذہنی سکون حاصل کرنے کے لیے آپ آنکھیں بند کر کے کسی کمرے میں یہ مرآقبہ کریں۔ منہ سے لفظ آللہ اسطرح نکا لیں کہ اخری حرف یعنی "لہ"کو طول دیں سانس کو لمبا کر کے۔ یہ آپ پہلے صرف 1 منٹ پھر روزآنہ 1 منٹ بڑھاتے جاہیں اور 10 منٹ سے زیادہ نہ کریں۔ اس کے دیگر فواہد بھی ہیں مثلاُ بیماری سے نجات،غیبی مدد اور سکون
🍃اے میرے مولائے کریم،،
مجھے توفیق بخش کہ میں ایمانداری سے اپنے تجربات خلق خدا کی خدمت کے لئے من وعن پیش کر سکوں،
حکیم عبد العزیز قادری
حسنین علی
0300-4645536
0321-4935055

No comments:

Post a Comment