،،،، دست شفاء کا مجرب عمل،،،،
, میرے بھائیوں یہ عمل معالجاں حکیماں ڈاکٹروں اور روحانی معالجوں کے لئے بہت مجرب ہے،
،حکیم
معالج ڈاکٹر روحانی علاج کرنے والے ان سب بزرگوں کے لئے جو کسی نہ کسی شق
حکمت کے ساتھ تعلق رکھنے والے ہیں یا علاج معالجہ کرتے ہیں ان کے لئے نا
یاب تحفہ ہے ،
،میرے بہن بھائی صدق دل کے ساتھ اس عمل پر کار بند ہو کر فیضیاب ہوں،
،عمل مبارک یہ ہے،
،
نو چندی جمعرات کو شروع کریں بعد نماز عشاء اول وآخر درود شریف 11بار اور
سلام قولا من رب رحیم بحق یا شافی 313بار پڑھیں اور قبل از نماز فجر ،،، ان
اللّہ ھوالرزق ذوالقوة المتین ،،،، 1400مرتبہ پڑھیں اور نماز فجر پڑھ کر
جب دواخانہ یا مطب میں بیٹھ کر علاج کرتے ہیں وہاں 70 مرتبہ بیٹھ کر ،،
سلام قولا من رب الرحیم بحق یاشافی پڑھ کر اپنا کام شروع کریں اور انشاء
الله پھر دیکھیں کہ کس قدر دست شفاء حاصل ہوتی ہے ، اور مرضاء صحتیاب ہو کر
دعائیں دیتے ہیں ساتھ ہی دست رزق بھی ہو گی اور غیبی برکت بھی حاصل ہو گی
،،
,شب
بیداری باوضوکامل رہنا، تلاوت قرآن مجید کرنا ،غربا پروری کرنا، مریضوں کے
ساتھ رحمدلی کا برتاو کرنا، اور صدقہ و خیرات کرنا، یتیم پروری کرنا تسخیر
کے لئے اعلیٰ گر ہے ،
،میرے بہن بھائیوں سے گزارش ہے کہ وہ اس عمل سے مستفیض ہوں اور بھی بہن بھائیوں کو مستفیض کریں تاکہ مریضوں کو دست شفاء حاصل ہو
اے میرے مولائے کریم،،
مجھے توفیق بخش کہ میں ایمانداری سے اپنے تجربات خلق خدا کی خدمت کے لئے من وعن پیش کر سکوں،
حکیم عبد العزیز قادری
حسنین علی
0300-4645536
0321-4935055
No comments:
Post a Comment