Friday, 6 May 2016

ضمیر شناسی

ضمیر شناسی
عمل خاص
میرے مدنی بھائی اور بہنوں یہ وہ عمل ہے جس کی آپ کو صدیوں سے تلاش تھی،
یا خبیر اخبرنی ھذا الان خبر پہنچا کل مخلوق دی بحق یا خبیر یا عالم الغیوب
ترکیب،،
روزانہ نماز عشاء کے وتروں سے پہلے 100بار روزانہ پڑھیں اول وآخر گیارہ گیارہ بار درود شریف 41دن کا عمل ہے،
اس کے بعد آئے ہوے شخص کا ضمیر اور اس کے حالات کا علم اس طرح معلوم ہو گا کہ سننے والا حیرت میں آ جائے گا،
حقیر کی دعا ہے، الله پاک عمل کرنے والے کو کامیابی عطا فرمائے،
بغیر اجازت خالی است
حکیم عبدالعزيز قادری
حسنین علی
0300-4645536
  0321-4935055 

No comments:

Post a Comment