،، طلسم محبت عجیب ،،،،
،میرے
بھائیوں یہ عمل ایک عجیب اثر کا حامل ہے،اور میں ان تمام رازوں کو ظاہر کر
رہا ہوں جو حقیقت تک لے جاتے ہیں ،عالمان جفر کا دعوی ہے کہ کہ اسم بدوح
کا عمل عشق و محبت پیدا کرنے میں جادو کا اثر رکھتا ہے میرے مدنی بھائیوں
اسم بدوح کے بارے میں آپ نے مکمل تشریح پڑھی ہو گی جو میں پہلے گروپ میں
اپنے بھائیوں کے لئے پوسٹ کر چکا ہوں ، لہذا اسم سے جو عمل میں پیش کر رہا
ہوں اس سے محب و محبوب میں کبھی افتراق پیدا نہیں ہوتا،یہ ایک پرتاثیر
طریقہ ہے اور عملیات کی دنیا میں طلسم کہلاتا ہے،اس عمل سے ان دو شخصوں کے
درمیان جن کو محب و محبوب بنانا ہوتا ہے، شدید محبت پیدا ہو جاتی ہے اور جب
تک طلسم قائم رہتا ہے دنیا کی کوئی طاقت ان کو جدا نہیں کر سکتی،،
،،طریقہ عمل،،،
،شرف
زہرہ یا قمرو زہرہ تثلیث یا تسدیس کی نظر ہو تو دو پتلے موم کے بنائیں ایک
طالب کا اور دوسرا مطلوب کا طالب کے پتلے پر 40 عدد لکھیں اور مطلوب کے
پتلے پر 20 عدد لکھیں اور دونوں پتلوں پر اسم یا بدوح کا نقش اور عزیمت لکھ
کر پتلوں میں دل کی جگہ لکھیں اور دونوں کو ایک دوسرے سے منہ سے منہ اور
سینہ سے سینہ ملا کر اکھٹا کریں پھر ان کے اوپر سرخ ریشمی کپڑا لپیٹ کر کسی
محفوظ مقامات پر بند کر کے دفن کر دیں،نقش سفید کاغذ پر زعفران اور مشک سے
لکھنے ہیں بخور اس کا عود اور صندل سرخ ہے، پتلے دفن کرنے سے پہلے چار
رکعت نماز نفل ادا کریں اس کا طریقہ راز ہے خاکسار جس کو اجازت دے گا اس کو
ہی بتائے گا ناجائز کام کے لئے کوئی بھی بہن بھائی اجازت طلب نہ کرے،وہ
اپنا وقت ہی برباد کرے گا، جو عمل میں نے بیان کیا ہے یہ میرا اپنا طریقہ
ہے میں ضرورت کے مطابق جب چاہوں اس میں تصرف کر سکتا ہوں میں نے اس کو بہت
مجرب اور موثر پایا ہے،
(،بغیر اجازت خالی است )
حکیم عبد العزیز قادری
حسنین علی
0300-4645536
0321-4935055
No comments:
Post a Comment