عمل مجرب خاص الخاص
اس
عمل سے آپ ہر قسم کے مریض کی تشخیص کر سکتے ہیں،
یہ تین دن کا عمل ہے،
عروج
ماہ کے پہلے منگل سے شروع کرنا ہے،مکمل خلوت روزہ ترک حیوانات اور جلالی و
جمالی پرہیز کرنے ہیں،ہر نماز کے بعد پچیس سو بار پڑھنا ہے،
دوران عمل خواب میں جو حکم ہو اس پر عمل کرے،اگر دوران عمل انکار ہو تو ترک نہ کرے،
عوام ناقص فہم جو اکثر اعمال میں ناکام ہوے ہوں،ان پر لازم ہے کہ مسلسل بارہ روز تک عمل کریں،
تیسرے،چھٹے،نویں،حد بارہویں روز ضرور تقدیر کا فیصلہ معلوم ہو گا،
یہ عمل ایسا تصدیق شدہ ہے، کہ جس شخص کو اس بارہ روز عمل میں کامیابی نہ ہو،اس پر لازم ہے،
کہ عملیات تسخیر موکل سے ہمیشہ ہمیشہ کے لئے تائب ہو جائے،کیونکہ اس کی اس امر میں کامیابی محال ہے،
عمل یہ ہے،(یا ھیلوش)
(بغیر اجازت خالی است)
اے میرے مولائے کریم،،
مجھے توفیق بخش کہ میں ایمانداری سے اپنے تجربات خلق خدا کی خدمت کے لئے من وعن پیش کر سکوں
حکیم عبد العزیز قادری
حسنین علی
0300-4645536
0321-4935055
No comments:
Post a Comment