،، شادی کے لئے مجرب المجرب عمل،
یہ
عمل میرے بھائیوں ان خواتین و حضرات کے لئے ہے جو اپنے بچوں یا بہن
بھائیوں کی شادی کرنا چاہتے ہیں ۔ آپ یہ وظائف ضرورتمندوں کو بھی بتا سکتے
ہیں۔ امید کرتا ہوںمیرے مدنی بھائیوں اور بہنوں میری اس کاوش سے کسی کا
بھلا ہوجائیگا۔میرے بھائیوں ،
اس مقصد کے حصو ل کے لیے یہ عمل بہت مفید ہے
،میرے مدنی بھائیوں
،یہ
عمل ان کیلئے ہے جو شادی کے طالب ہوں وہ خودکرلیں تو زیادہ بہتر ہے ورنہ
اس کے گھر میں سے کوئی بھی کرسکتا ہے۔اگر گھر میں حلال رزق آتا ہوگا اور
زہدو تقویٰ بھی ہوگا توپہلے دن ہی رشتہ آجائیگا ۔انشاء اللہ تعالیٰ 21 دن
کے اندر اندر شادی کے تمام معاملات تاریخ وغیرہ طے ہوجائیں گے۔ اول آخر 11
مرتبہ درود شریف پھر 319مرتبہ سورۃ آل عمران کی آیت نمبر 1,2,3 مسلسل 21
روز تک پڑھیں۔ نتیجہ خود دیکھ لیں۔
میرے مدنی بھائیوں
کہتے
ہیں کے جانورں کی خدمت کرنے سے اُن کی دعا لگتی ہے ۔ جس لڑکی کی شادی نہ
ہوتی ہواس کے وزن کے حساب سے چاول لیں اور دریا میں جہاں پانی زیادہ ہو
وہاں بہا دیں۔ اگر پہلی مرتبہ مراد پوری نہ ہو تو یہ عمل تین مرتبہ بھی کر
سکتے ہیں
آپ احباب سے گزارش خاص کی کیجاتی ھے کہ تحریروں کو زیادہ سے
زیادہ
شیئر کیا کریں ،تاکہ زیادہ سے زیادہ بہن بھائی مستفیض ہوں جو بھی بہن
بھائی اس سے مستفیض ہو گا میرے بھائیوں وہ آپ کے حق میں انشاءاللہ ضرور
دعائے خیر کرے گا،
اے میرے مولائے کریم،،
مجھے توفیق بخش کہ میں ایمانداری سے اپنے تجربات خلق خدا کی خدمت کے لئے من وعن پیش کر سکوں،
حکیم عبد العزیز قادری
حسنین علی
0300-4645536
0321-4935055
No comments:
Post a Comment