Friday, 6 May 2016

الله تعالی کی طرف سے روحانی وائرلیس

🎈 الله تعالی کی طرف سے روحانی وائرلیس🎈
ہر نماز کے بعد (یاھادی،یا خبیر،یامتین،یاعالم الغیوب)ایک ہزار بار پڑھیں اور سجدے میں(الا یعلم من خلق و ھو الطیف الخبیر)بانوے بار پڑھیں،
پھر کہیں،،
اے خدا آسمان و زمین کے خزانے مجھ پر کھول دے،،
انشاءاللہ صرف سات روز کے اندر اندر زمین و آسمان کے حالات منکشف ہونے شروع ہو جائیں گے،وائرلیس کی طرح خبریں دل کے اوپر اترنا شروع ہو جائیں گی،انشاءاللہ،
آپ کی دعاوں کا طالب

حکیم عبد العزیز قادری
حسنین علی
0300-4645536
0321-4935055

No comments:

Post a Comment