Saturday, 7 May 2016

آیات قطب

آیات قطب

،میرے بھائی اور بہنوں
آیات قطب کے خواص تو بہت ہیں، زبان قاصر ہے کہ اس کے خواص بیان کئے جائے، مگر چند اعمال پیش کرونگا۔ یہ ایک اسم اعظم بھی ہے، کوئی عامل تب تک عملیات کا بے تاج بادشاہ نہیں بن سکتا جب تک اس آیت کا عامل نہ بن جائے، اور اس کی ذکوٰۃ ادا کرنے سے انسان عالم روحانیت میں خاص نام سے پہچانا جاتا ہے۔ہر مئوکل اور جنات علوی و سفلی اس کی ہر طرح سے مدد کرتے ہے۔ہر عمل میں غائبانہ اثر ہوتا ہے۔کوئی بھی کیسا بھی مریض ہو وہ اس کا علاج کر سکتا ہے۔ کبھی بھی نامراد نہیں ہوتا۔ اگر کوئی اس کو 40 بار روزانہ عشاء کے نماز کے بعد پڑھے تو جس مقصد اور جس کام کے لئے پڑھے گا ضرور حل ہوگا۔ ہر مقصد پورا ہوگا، پسند کی شادی کے لئے ہر شب جمعہ میں ایک سو ایک بار پڑھ کر شربت پر دم کر کے پی لیں 3 شب جمعہ ایسا کریں ایسا اثر ہوگا کہ عقل حیران ہو جائےگی۔
جو کوئی چاہے کہ محبوب اس کے قدموں میں ہو تو 72 گھنٹوں میں محبوب اس کے قدموں میں ہوگا،اس کا طریقہ مخفی رکھا جاتا ہے۔ جو چاہے کہ ملازمت ملے وہ ہر شام نماز کے بعد 13 دفعہ پڑھیں 13 دن تک حسب خواہش ملازمت ملے۔۔ جو شخص شبِ قدر کا خواہش مند ہو اسے چاہیئے کہ روزانہ بعد نماز عشاء 50 بار پڑھے، مزید قلم نہیں چلتا کہ کیا کیا فوائد اس آیت کے لکھوں کیونکہ یہ اسرار میں سے ہے۔وہ آیت یہ ہے
ثُمَّ أَنْزَلَ عَلَيْكُمْ مِنْ بَعْدِ الْغَمِّ أَمَنَةً نُعَاسًا يَغْشَىٰ طَائِفَةً مِنْكُمْ ۖ وَطَائِفَةٌ قَدْ أَهَمَّتْهُمْ أَنْفُسُهُمْ يَظُنُّونَ بِاللَّهِ غَيْرَ الْحَقِّ ظَنَّ الْجَاهِلِيَّةِ ۖ يَقُولُونَ هَلْ لَنَا مِنَ الْأَمْرِ مِنْ شَيْءٍ ۗ قُلْ إِنَّ الْأَمْرَ كُلَّهُ لِلَّهِ ۗ يُخْفُونَ فِي أَنْفُسِهِمْ مَا لَا يُبْدُونَ لَكَ ۖ يَقُولُونَ لَوْ كَانَ لَنَا مِنَ الْأَمْرِ شَيْءٌ مَا قُتِلْنَا هَاهُنَا ۗ قُلْ لَوْ كُنْتُمْ فِي بُيُوتِكُمْ لَبَرَزَ الَّذِينَ كُتِبَ عَلَيْهِمُ الْقَتْلُ إِلَىٰ مَضَاجِعِهِمْ ۖ وَلِيَبْتَلِيَ اللَّهُ مَا فِي صُدُورِكُمْ وَلِيُمَحِّصَ مَا فِي قُلُوبِكُمْ ۗ وَاللَّهُ عَلِيمٌ بِذَاتِ الصُّدُورِ
حکیم عبد العزیز قادری
حسنین علی
0300-4645536
0321-4935055

No comments:

Post a Comment