انمول خزانہ,,
قارئین کرام! یہ ایک وظیفہ جسے اٹھتے بیٹھتے چلتے پھرتے با وضو پڑھنا چاہئے ۔ لیکن بے وضو بھی پڑھا جا سکتا ہے ۔اس کی تصدیق کے مندرجہ ذیل واقعہ ملا حظہ فر مائیں۔
ایک بزرگ فر ماتے ہیں کہ مجھ پر ایک مرتبہ قبض ( دل کی تنگی) خوف کا شدید غلبہ ہوا ،میں پریشان حال ہو کر بغیر سواری اور تو شہ کے مکہ مکرمہ چل دیا ۔ تین دن تک اسی طرح بغیر کھائے پیئے چلتا رہا ۔ چو تھے دن پیاس کی شدت سے اپنی ہلاکت کا اندیشہ ہو گیا اور جنگل میں کہیں سایہ دار درخت کا پتہ بھی نہ تھا کہ میں اس کے سایہ میں ہی بیٹھ جاتا میں نے اپنے آپ کو اللہ کے سپرد کر دیا اور قبلہ کی طرف منہ کر کے بیٹھ گیا ۔اور مجھے نیند آگئی تو میں نے خواب میں ایک شخص کو دیکھا کہ میری طرف ہاتھ بڑھا کر فر مایا ۔ لاؤ ہا تھ بڑھاؤ میں نے ہا تھ بڑھا یا انہوں نے مجھ سے مصافحہ کیا اور فر مایا تمہیں خو شخبری ہو کہ تم صحیح سالم حج کرو گے اور قبر اطہر کی زیارت بھی کرو گے ۔ میں نے کہا اللہ آپ پر رحم کرے آپ کون ہیں؟ فرما یا میں خضر ہوں میں نے عرض کیا میرے لئے دعا کیجئے فر مایا یہ لفظ تین مرتبہ کہو۔
یَا لَطِیْفاً ،بِخَلْقِہٖ،یَا عَلِیْمًا بِخَلْقِہٖ،یَا خَبِیْرًا بِخَلْقِہٖ اُلْطُفْ۔
🍃اے میرے مولائے کریم،،
مجھے توفیق بخش کہ میں ایمانداری سے اپنے تجربات خلق خدا کی خدمت کے لئے من وعن پیش کر سکوں

حکیم عبد العزیز قادری
حسنین علی
0300-4645536
0321-4935055
حسنین علی
0300-4645536
0321-4935055
No comments:
Post a Comment